خضدار کا علاقہ ٹماٹر جون تاستمبر جبکہ دیگر سبزیوں کا سیزن مئی سے شروع ہوجاتا ہے،زہری میں پیاز کا لدان جولائی تا اگست ہوتا ہے۔مقامی بولی صبح 6بجے شروع ہوجاتی ہے جو 10تک جاری رہتی ہے